Skip to main content

Posts

Showing posts from February, 2023

Hadis

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم  *نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے دوسرے بدّو نے کہا: اسلام کے تقاضے تو بہت زیادہ ہیں، اگر کوئی ایک جامع سا عمل ہو جائے اور ہم پابندی سے اس پر عمل کریں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم  نے فرمایا:  تیری زبان ہمیشہ اللہ تعالیٰ کے ذکر سے تر رہنی چاہیے۔*[مسند احمد 5411 صحیح]